"جمال ابڑو" کے نسخوں کے درمیان فرق

617 بائٹ کا اضافہ ،  15 سال پہلے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م (آٹو وکی براؤزر کے ذریعے زمرہ جات کی تصحیح۔ تفاصیل کیلیے دیوان عام دیکھیے AWB)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
{| border=1 align=left cellpadding=4 cellspacing=0 width=250 style="margin: 0.5em 0 1em 1em; background: #f9f9f9; border: 1px #aaaaaa solid; border-collapse: collapse; font-size: 95%; clear:left"
پیدائش: 1926ء
|+<big>'''جمال الدین ابڑو'''</big>
|-
| align=center colspan="2" |
{| style="background:#f9f9f9;" border="0" cellpadding="2" cellspacing="0"
|- align=center
| [[تصویر:Jamal Abro 1.jpg|200px|جمال ابڑو]]
|}
|-
<!--{{Infobox Governor/{{{nationality}}}|order={{{order}}}-->
|-
| '''تاریخ&nbsp;پیدائش:'''
|02 مئی 1924
|-
| '''جائےپیدائش:'''
| میھڑ ، دادو
|-
|'''تاریخ وفات:'''
| 30 جون 2004
|-
|'''جا‎ئےوفات:'''
| کرچی
|-
| '''مدفن:'''
|
 
|}
وفات:جولائی 2004ء
 
جمال ابڑو ممتاز ماہر تعلیم [[علی خان ابڑو]] کے بیٹے تھے - انہوں نے ابتدائی تعلیم[[ میہڑ]] کے قریب اپنے گاؤں سانگی میں حاصل کی۔ وہ کچھ عرصہ [[جوناگڑھ]] میں بھی زیر تعلیم رہے-
 
[[Image:Amal abro.jpg|framepx|thumb|left|جمال ابڑو]]تعلیم مکمل کرنے کے بعد 1948 میں جمال ابڑو وکالت کے پیشے سے وابستہ ہوگئے- کچھ عرصے تک پبلک پراسیکیوٹر رہنے کے بعد عدلیہ سے منسلک ہوگئے۔ وہ سندھ ہائی کورٹ کے جج کے طور پر ریٹائر ہوئے- اس دوران وہ سندھ اسمبلی کے سیکریٹری اور سروسز ٹربیونل کے چیئرمین بھی رہے- لیکن ان کی پہچان ادب اور ان کے ترقی پسند خیالات تھے-
 
انہوں نے اسکول کے زمانے سے ہی لکھنا شروع کر دیا تھا- انہوں نے سچ، پیار، محبت، انسانی حقوق، مساوات اور سماجی انصاف جیسے موضوعات پر قلم اٹھایا-
185

ترامیم