"شعلہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ:حذف بین الویکی موجود در ویکی ڈیٹا: en
سطر 20:
 
[[File:DancingFlames.jpg|thumb|جلتے ہوئے [[کوئلہ|کوئلے]] کا ٹمپریچر لگ بھگ 1400 ڈگری سنٹی گریڈ ہوتا ہے۔]]
 
 
 
[[File:Bunsen burner flame types .jpg|thumb|جب شعلہ کو آکسیجن کم ملتی ہے تو شعلہ لمبا اور پیلا ہو جاتا ہے اور دھواں دیتا ہے (بائیں طرف)۔ جیسے جیسے آکسیجن بڑھائی جاتی ہے شعلہ نیلا اور چھوٹا ہوتا جاتا ہے اور اسکا ٹمپریچر بھی بڑھ جاتا ہے (دائیں طرف)۔ نیلا شعلہ دھواں نہیں دیتا کیونکہ کاربن کے سارے ذرات جل چکے ہوتے ہیں۔]]
سطر 30 ⟵ 28:
ایسے شعلے سے ایک hiss کی آواز آتی رہتی ہے۔
[[File:OxygenRichBlowTorchFlame.jpg|thumb|[[بیوٹین]] ٹارچ کا شعلہ جس میں [[آکسیجن]] زیادہ ہے۔ شعلے میں پیلا حصہ موجود نہیں ہے۔]]
 
 
==تخفیفی شعلہ (reducing flame)==
سطر 37 ⟵ 34:
[[سولڈرنگ]] ، [[ویلڈنگ]] اور [[دھات کاری]] کے لیئے یہ شعلہ مناسب ہے کیونکہ نہ جلے کاربن کی وجہ سے یہ [[زنگ]] لگے لوہے میں سے آکسیجن نکال کر اسے دوبارہ لوہے میں تبدیل کر دیتا ہے۔<br />
اگر ایسے شعلے پر خالص سونے کو پگھلایا جائے تو سونے میں کچھ کاربن کی ملاوٹ آ جاتی ہے اور کچھ سونا ضائع بھی ہوتا ہے۔
 
 
[[File:FuelRichBlowTorchFlame.jpg|thumb|[[بیوٹین]] ٹارچ کا شعلہ جس میں [[آکسیجن]] کم ہے۔ شعلے میں ایک چھوٹا سا پیلا حصہ موجود ہے۔]]
سطر 49 ⟵ 45:
* [[ملر کا طریقہ]]
*[[فلیم ٹیسٹ]]
 
[[en:flame]]
 
*[[زمرہ:سائنس]]