"ملر کا طریقہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م روبالہ:حذف بین الویکی موجود در ویکی ڈیٹا: en
سطر 3:
* سونا کیمیائی اعتبار سے بہت کم عامل ہوتا ہے۔ اس لیئے سونے میں موجود دوسری دھاتوں کے کلورائیڈ بہت پہلے بن جاتے ہیں بہ نسبت سونے کے کلورائیڈ بننے کے۔
* کثافتوں کے یہ کلورائیڈ نمک کی صورت میں سونے پر تیرتے ہیں کیونکہ یہ سونے میں حل نہیں ہوتے۔ اس لیئے انہیں آسانی سے الگ کیا جا سکتا ہے۔
 
 
سونے میں سے بجلی گزار کر ریفائننگ کرنے کے طریقے کو Wohlwill کا طریقہ کہتے ہیں۔ اس طریقے سے سونا %99.999 تک خالص ہو جاتا ہے مگر یہ طریقہ بڑے پیمانے پر انجام دیا جا سکتا ہے اور نسبتاً مہنگا ہوتا ہے۔
سطر 13 ⟵ 12:
* [[اوسوالڈ کا طریقہ]]
* [[دھاتوں کا حصول]]
 
 
[[en:Miller process]]
 
[[زمرہ:سونا]]