"مارشل پیتاں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 55 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q5721 پر موجود ہیں
سطر 7:
فرانسیسی جنرل اور جنگ عظیم کا ہیرو ۔ 1878ء میں فوج میں بھرتی ہوا۔ [[پہلی جنگ عظیم]] کے دوران ، [[وردن]] کی جنگ میں کامیابی کے صلے میں [[سالار المیدان|فیلڈ مارشل]] بنا دیا گیا ۔ 1931.40 تک فرانس کا وزیر دفاع رہا۔ 1940ء میں [[فرانس]] پر [[نازی جرمنی|نازی]] قبضے کے بعد پہلے وزیراعظم اور پھر صدر بنا۔ 1944ء میں ، [[فرانس]] میں اتحادی فوجوں کے داخلے کے بعد گرفتار کر لیا گیا۔ [[ہٹلر]] کے ساتھ گتھ جوڑ کے الزام میں پھانسی کی سزا ہوئی جو پیرانہ سالی کی بنا پر عمر قید میں بدل دی گئی۔ قید ہی میں انتقال ہوا۔
 
[[زمرہ:1951ء کی وفیات]]
[[زمرہ:دوسری جنگ عظیم کے سیاسی رہنما]]
[[زمرہ:1856ء کی پیدائشیں]]