"علم الاعصاب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
علم الاعصاب ؛ جیسا کہ نام سے ظاہر ہو رہا ہے کہ [[اعصابی نظام|اعصابی نظام (nervous system)]] کے مطالعے کو کہا جاتا ہے۔ [[طبی]] لحاظ سے کہا جاۓ تو علم الاعصاب کی تعریف یوں کی جاسکتی ہے کہ [[سائنس]] کی کوئی بھی ایسی شاخ جس میں اعصابی نظام کی [[جنینیات|جنینیات (embryology)]] یا [[تشریح|تشریح (anatomy)]] یا [[فعلیات|فعلیات (physiology)]] یا [[حیاتی کیمیاء|حیاتی کیمیاء (biochemistry)]] اور یا [[علم الادویہ|علم الادویہ (pharmacology)]] کا مطالعہ کیا جاتا ہو وہ علم الاعصاب کہلاتی ہے۔ اس تعریف سے یہ بات بھی سامنے آتی ہے کہ زیر مطالعہ شعبۂ علم کی مناسبت سے علم الاعصاب کی پھر متعدد ذیلی شاخیں وجود میں آجاتی ہیں۔ علم الاعصاب کو [[اعصابیات|اعصابیات (neurology)]] سے تمیز کرنا اھم ہے ، اعصابیات اصل میں اعصابی یا عصبی نظام کی [[طب]] کو کہا جاتا ہے۔