"عصبی امراضیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
عصبی امراضیات ؛ [[اعصابیات]]، [[علم الاعصاب]] اور [[امراضیات|امراضیات (pathology)]] کے کسی قدر اشتراک سے وجود پانے والا ایک شعبۂ [[طب]] ہے جو کہ [[عصبی نظام]] کی امراضیات سے تعلق رکھتا ہے۔ عصبی امراضیات اور اعصابیات ([[neurology]]) میں اھم ترین فرق یہ ہے کہ امراضیات کی توجہ مرض کی [[سببیات|سببیات (aetiology)]]، اسکی نمو اور اسکے دیگر نظامات جسم پر اثرات کی جانب زیادہ ہوتی ہے جبکہ اعصابیات کا تعلق طبی علاج و معالجہ سے زیادہ ہوتا ہے۔