"29 ستمبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{پانچ دن|یدن=29|یماہ=9}}
==واقعات==
* 2007ء میں صدر مشرف اور دوسرے صدارتی امیداروں کے کاغذات کی جانچ پڑتال کی گئی۔ وکلاء نے احتجاج کیا تو ان پر بدترین تشدد ہوا۔ میڈیا کے اہلکاروں کو بھی زدوکوب کیا گیا۔ اور ان کے کیمرے پولیس نے توڑ ڈالے۔ جس کے جواب میں حکومتی وزیروں کی بھی پٹائی کی گئی۔ طارق عظیم اور فاروق ستار کو وکیلوں اور صحافیوں نے مارا پیٹا۔ دوسری طرف چھ امیدواروں کے کاغذات نامزگی منظور کر لیےگئے جن میں صدر مشرف بھی شامل تھے۔ جو کہ وردی میں یہ الکشن لڑ رہے ہیں۔