"کرکری ہڈی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
غضروف (cartilage) کو عام الفاظ میں ----- چبنی یا نرم ہڈی اور یا مرمری ہڈی ----- بھی کہا جاتا ہے اور اگر آسان سے الفاظ میں بیان کیا جاۓ تو یہ کہا جاسکتا ہے کہ غضروف دراصل ایک قسم کی لچکدار اور نرم ہڈی نـمـا ساخت ہوتی ہے جو کہ [[جانداروں]] کے جسم میں [[پیوندی نسیج|پیوندی نسیج (connective tissue)]] کے طور پر پائی جاتی ہے۔