"تحول (فعلیات)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
نقیلت (metastasis) کا لفظ [[طب]] اور بطور خاص [[علم الاورام|علم الاورام (oncology)]] میں کسی بھی [[بیماری|بیماری (disease)]] جیسے [[سرطان]]) کے ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل ہونے کے لیۓ اختیار کیا جاتا ہے، نقیلت کا لفظ نقیل سے بنا ہے جبکہ خود نقیل ، انتقال یا منتقل ہونے کا مفہوم رکھتا ہے۔ مرض یا بیماری کا یہ انتقال کسی [[جراثیم|جراثیم]] یا [[خرد نامیہ|خرد نامیے]] کے اصل بیماری کے مقام سے جسم کے کسی دوسرے حصے تک چلے جانے کی وجہ سے بھی ہوسکتا ہے اور یا پھر بیمار اور [[استحالہ|استحالہ (transformed)]] [[خلیات]] کے مختلف زرائع استعمال کرتے ہوۓ جسم کے دیگر حصوں تک پہنچ جانے سے بھی۔ یہاں ایک بات قابل ذکر یہ ہے کہ جب تقیلت کا لفظ سرطان کی بیماری کے لیۓ اختیار کیا جاتا ہے تو پھر اسے مراد سرطان کے پھیلنے کی تو ہوتی ہے مگر اسکے ساتھ ساتھ اس میں سرطان کے کسی ایک حصۂ جسم سے کسی دوسرے حصۂ جسم تک پھیلنے کا ہوتا ہے یعنی کسی ایک جگہ سے سرطان کا کسی دوسرے اور دور مقام تک پھیل جانا۔ جبکہ اگر سرطان کے خلیات کے اپنے ہی مقام کے ارد گرد پھیلنے کو عام طور پر نقلیت نہیں بلکہ [[تجاوزت|تجاوزت (invasion)]] کہا جاتا ہے۔