"اوّلی وراثہ الورم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م robot Modifying: pl:Onkogeny
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[Image:Oncogene2.PNG|framethumb|none|left200px|ڈی این اے میں موجود کسی [[وراثے]] (اولی وراثہ الورم) میں ہونے والی کسی ترمیم، اور اس ترمیم سے بننے والے [[وراثہ الورم]] سے [[سرطان]] تک کے مراحل کا شکلیاتی اظہار۔ دائیں سے چھوتھے مقام پر موجود ایڈنین (A) کا قاعدہ {{ٹ}} (سرخ رنگ){{ن}} ، سائٹوسین (C) کے قاعدے {{ٹ}} (نیلا رنگ){{ن}} سے بدل جاتا ہے، ڈی این اے کے قواعد میں ایسی تبدیلی کو طفرہ یا mutation کہا جاتا ہے۔]]
* یہ مضمون [[وراثیات]] (Genetics) سے تعلق رکھتا ہے اور اپنی اساس میں [[DNA]] اور [[Gene]] کے نظریات پر قائم ہے۔
اولی وراثہ الورم (proto-oncogene) ایک طرح کی [[gene]] یعنی [[وراثہ]] کو کہا جاتا ہے جو کہ انسان اور دیگر [[جانداروں]] کے خلیات میں پایا جاتا ہے۔ معمول کے مطابق تو یہ وراثہ، خلیات میں اپنے روزمرہ کے افعال (مثلا خلیات کی تقسیم اور نشونما کا نظم و ضبط) انجام دیتا رہتا ہے لیکن اگر کبھی [[ڈی این اے]] کے [[زوج القواعد|قواعد]] کی [[متوالیت|ترتیب]] میں کوئی [[طفرہ|mutation یا ترمیم]] پیدا ہوجاۓ تو اسکی وجہ سے اسکی ساخت بھی تبدیل ہوجاتی ہے اور یہ تبدیل ہوکر ایک نیا وراثہ یا جین بنا سکتا ہے ، یوں اولی وراثہ الورم سے بننے والے اس نۓ وراثے (یا جین) کو ، [[وراثہ الورم|وراثہ الورم یا onco-gene]] کہا جاتا ہے۔