"ویکیپیڈیا:روبہ جات/تخلیق زمرہ جات بلحاظ ترجمہ شدہ نام/بلحاظ ممالک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 19:
 
اس روبہ کے چلانے سے پہلے اپنے ریتخانہ یا اس صفحہ میں جائیں جو اس روبہ کے لیے آپ نے مخصوص کیا ہے، جیسے [[صارف:محمد شعیب/تخلیق زمرہ جات]]۔
 
اس کے بعد اپنے کلیدی تختہ میں بائیں جانب موجود ctrl اور shift کی بٹن دبائیں، خانہ ترمیم بائیں جانب منتقل ہوجائے گا۔
 
#countrydict : نیچے ترمیز میں countrydict= لکھا نظر آئے گا، اس کے ذیل میں دنیا کے تمام ممالک کے نام درج ہیں، انہیں تبدیل نہ کریں۔
#list : ممالک کے نام ختم ہوجانے کے بعد آپ کو list= درج نظر آئے گا۔ نیچے کچھ الفاظ آپ کو اردو انگریزی میں لکھے نظر آئیں گے۔ دراصل انہی کو تبدیل کرنا ہوگا۔ اگر آپ مثلا زمرہ:بھارت میں فوٹبال بنانا چاہ رہے ہیں تو اس list= میں آپ کو فوٹبال درج کریں، اگر آپ زمرہ:بھارت میں کرکٹ بنانا چاہ رہے ہیں تو list= کے ذیل میں کرکٹ لکھیں۔ یہ لکھتے وقت اس بات کا خیال رکھیں کہ انگریزی متبادل (جو انگریزی ویکیپیڈیا میں مستعمل ہو) لازما درج کریں۔ مزید آسانی کے لیے مثال ملاحظہ فرمائیں:
 
<pre><source lang="python">
list=(ur"Abortion", ur"اسقاط حمل ",
u"Abortion law", u"قانون اسقاط حمل ",
u"Academic degrees", u"علمی درجات ",
u"Academic grading", u"علمی درجہ بندی ")
</source></pre>
 
اب آپ کا روبہ چلنے کے لیے تیار ہے۔
 
==ترمیز==