"سہاگہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 62:
سونا 1064 ڈگری سینٹی گریڈ کے ٹمپریچر پر پگھلتا ہے اور اتنا ٹمپریچر حاصل کرنا دشوار ہوتا ہے۔ سہاگہ 743 ڈگری سینٹی گریڈ پر پگھلتا ہے اور پگھلا ہوا سہاگہ بہت سی دھاتوں کو اپنے اندر حل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ دوسرے الفاظ میں سہاگہ دوسری دھاتوں کا [[نقطہ پگھلاو]] کم کر دیتا ہے۔ اس طرح سونے کو گلانا آسان ہو جاتا ہے۔<br />
مزید گرم کرنے پر سہاگہ سونے میں موجود دوسری دھاتوں سے عمل کر کے انہیں [[آکسائیڈ]] میں تبدیل کر دیتا ہے جبکہ سونے کا آکسائیڈ نہیں بنتا۔ یہ آکسائیڈ سہاگے میں حل ہو جاتے ہیں۔ اس طرح خالص سونا نیچے بیٹھ جاتا ہے اور کھوٹ (dross, slag) اوپر تیرنے لگتا ہے جسے با آسانی الگ کیا جا سکتا ہے۔ عام زبان میں اسے سونے کا میل کاٹنا کہتے ہیں۔<br />
سہاگے سے معدنیات سے سونا الگ بھی کیا جاتا ہے۔ کبھی اس کام کے لیئے [[پارہ]] بہت استعمال کیا جاتا تھا مگر زہریلا ہونے کی وجہ سے پارے کا استعمال خطرناک ہوتا ہے۔<ref>[http://www.geus.dk/DK/int_devel_projects/Sider/int_borax_fact_sheet_07-dk.aspx]</ref><br />
 
سہاگہ سولڈرنگ کے کاموں میں بڑی کثرت سے استعمال ہوتا ہے اور فلکس (Flux) کہلاتا ہے۔