"مشعہ نویدہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
اشعاعی مرکیزہ (radionuclide) جیسا کہ نام سے ظاہر ہے کہ ایک ایسا [[جوہر]] ہوتا ہے کہ جسکا [[مرکزہ|مرکزہ (nucleus)]] زائد [[توانائی]] رکھنے کے باعث ناپائدار کیفیت کا شکار ہوتا ہے اور اپنی یہ توانائی وہ یا تو کسی [[ذرے|ذرے (particle)]] (جسکو اشعاعی ذرہ یا radiation particle کہا جاتا ہے کو [[انتقال]] کردیتا ہے اور یا پھر کسی جوہری [[برقیہ]] (atomic [[electron]]) کو فراھم کرسکتا ہے، ایسا عمل [[طبیعیات]] میں [[داخلی تبادل|داخلی تبادل (internal conversion)]] کہلایا جاتا ہے۔ جیسا کہ ابتداء میں ذکر آیا کہ یہ جواہر جنکو ریڈیو نوکلائڈ یا ریڈیو نیوکلائڈ کہا جاتا ہے اصل میں غیرپائدار ذرات ہوتے ہیں جبکہ اگر ان ہی خصوصیات رکھنے والا کوئی جوہری ذرہ ایک قابل پیمائش [[دورِ حیات|دورِ حیات (lifetime)]] رکھتا ہو تو اسکو [[مرکیزہ|مرکیزہ یا nuclide]] شمار کیا جاتا ہے۔