"داخلی تبادل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: داخلی تبادل (internal conversion) اصل میں ایک قسم کا اشعاعی تنزل (radioactive decay) ہوتا ہے جس میں ایک [[...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 11:46، 17 اکتوبر 2007ء

داخلی تبادل (internal conversion) اصل میں ایک قسم کا اشعاعی تنزل (radioactive decay) ہوتا ہے جس میں ایک انگیختہ (excited) مرکزہ اپنے جوہر میں موجود سب سے نچلے مدار کے برقیہ (electron) کے ساتھ تفاعل یا انٹرایکشن کرتا ہے اور اسکے نتیجے کے طور پر وہ برقیہ ، جوہر سے خارج ہوجاتا ہے، ایسے مرکزوں کے لیۓ اشعاعی مرکیزہ (radionuclide) کی اصطلاح بھی اختیار کی جاتی ہے۔