"طبیب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
طبیب کا لفظ اردو میں عام طور پر انگریزی کے لفظ ڈاکٹر (doctor) کے لیۓ بھی استعمال کیا جاتا ہے اور {{ٹ}} [[حکیم]] {{ن}} کے لیۓ بھی ، اس کے ساتھ ایک پہلو یہ بھی ہے کہ [[طب یونانی]] کے ماہرین و اطباء کیلیۓ طبیب کی نسبت حکیم کا لفظ بھی بکثرت استعمال ہوتا ہے۔ اسی پہلو کو مدنظر رکھتے ہوۓ اس اردو دائرہ المعارف پر ابہام سے بچنے کی خاطر [[طب|orthodox medical]] doctor کیلیۓ طبیب کا لفظ اختیار کیا گیا ہے جبکہ [[طب یونانی|herbal medical]] doctor کیلیۓ [[حکیم]] کا لفظ استعمال کیا جارہا ہے۔