"جالینوس" کے نسخوں کے درمیان فرق

42 بائٹ کا اضافہ ،  8 سال پہلے
م
[[یونان]] کا [[طبیب]] اور [[فلسفی]] ۔ پرگیمم ’’ [[ایشیائے کوچک]]‘‘ میں پیدا ہوا۔ باپ ریاضی دان اور معمار تھا۔ سولہ برس کی عمر میں طب کا مطالعہ شروع کیا اور [[سمرنا]] ، [[کورنتھ]] اور [[سکندریہ]] گیا۔ 158ء میں واپس آکر پرگیمم کے بادشاہ کا شاہی طبیب مقرر ہوا۔ 163ء میں [[روم]] گیا اور شہنشاہ [[مارکس آری لیس]] کا شاہی طبیب ہوگیا۔ لیکن چار سال بعد واپس پرگیمم آگیا۔ تقریبا ڈیڑھ سو تصانیف [[طب یونانی|طب]] [[منطق]] ، [[صرف و نحو]] ، [[اخلاقیات]] ، [[فلسفہ]] اور [[ادب]] کے متنوع مضامین سے تعلق رکھتی ہیں۔ [[ارسطو]] اور [[افلاطون]] کی بعض کتابوں کی شرح بھی لکھی۔
{{Commonscat|Galenus of Pergamum}}
 
[[زمرہ:129ء کی پیدائشیں]]
 
[[زمرہ:تیسری صدی کی وفیات]]