"خواجہ احمد عباس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م آٹو وکی براؤزر کے ذریعے زمرہ جات کی تصحیح۔ تفاصیل کیلیے دیوان عام دیکھیے AWB
م عمومی اصلاحات AWB
سطر 1:
1914ء میں پانی پت میں پیدا ہوئے۔ علی گڑھ میں تعلیم پائی۔ صحافت کا شوق میدان صحافت میں لے آیا۔ بمبئی کرانیکل کے سب ایڈیٹر مقرر ہوے۔ 1936میں پہلی تصنیف محمد علی شائع ہوئی۔ ایک لڑکی ان کا پہلا افسانوی مجوعہ تھا۔ متعدد افسانوی مجوعے زعفران کے پھول ، پاوں میں پھول ، اندھیرا اجالا، کہتے ہیں جس کو عشق ، اور ڈرامے زبیدہ ، یہ امرت ہے ، چودہ گولیاں ، انقلاب وغیرہ اور سفرنامہ مسافر کی ڈائری شائع ہوچکے ہیں۔ متعدد فلموں کے مصنف اور ڈائریکٹر بھی رہے۔
 
[[زمرہ:نثرنگارنثر نگار]]
 
[[زمرہ:نثرنگار]]
[[زمرہ:شخصیات]]