"کملیشور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م آٹو وکی براؤزر کے ذریعے زمرہ جات کی تصحیح۔ تفاصیل کیلیے دیوان عام دیکھیے
م عمومی اصلاحات AWB
سطر 5:
ہندی کے مشہور ادیب۔ منی پور میں پیدا ہوئے۔ کملیشور کی مشہور کتاب ’کتنے پاکستان‘ برصغیرمیں نہایت مقبول رہی۔انہوں نے تقریباً دس ناول، کئی مختصر کہانیاں اور کئی کتابوں کی تصنیف کی ہے۔ان کی تصنیف میں موضوع سے لے کر لکھنے کے انداز میں تنوع پایا جاتاہے۔انہوں نے فلموں کا سکرین پلے اور سکرپٹ بھی لکھیں ۔
 
ان کے مشہور ادبی کارناموں میں ' آندھی‘، ’لوٹے ہوئے مسافر‘، ’تیسرا آدمی‘، ’کہرا‘ اور ’ماس کا دریا‘ شامل ہے۔کملیشور کی ادبی خدمات کے لیے ہندوستانی حکومت نے انہیں سال دوہزار چھ میں اعلی شہری اعزاز پدم بھوشن سے نوازہ گیا۔ان کے مشہور ناول ’ کتنے پاکستان کے لیے‘ انہیں سنہ دو ہزار تین میں ساہتیہ اکاڈمی ایوارڈ سے نوازہ گیا ۔
 
[[زمرہ:نثرنگار]]
 
[[زمرہ:نثرنگارنثر نگار]]
[[زمرہ:ہندوستانی شخصیات]]
 
[[زمرہ:شخصیات]]