"سونامی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
<font size="+3" face="urdu naskh asiatype,new times roman">سونامى</font>
 
<font size="+1" face="urdu naskh asiatype,new times roman">
[[Image:Tsu01.jpg|thumb|]]
[[جاپانی]] لفظ سونامی دو لفظوں کا مجموعہ ہے۔ سو( Tsu( 津 کے معنی ساحل اور بندرگاہ کے ہيں اور نامی Nami 波 بلند اور طويل القامت موجوں کو کہتے ہيں۔ سونامی کے لغوی معنی هيں بندرگاه كو اتهل پتهل كردينے والی ديوقامت لہروں کے ہيں، جسے انگريزی ميں ساحلی امواج Harbour Waves اور عام طور پر طغيانی امواج Tidal Waves کہا جاتا ہے۔
[[Image:Tsu02.jpg|thumb|]]
سونامی کيا ہي؟ اور کيوں پيدا ہوتا ہي؟ يہ جاننے سے پہلے ہم زمين کی ساخت پر غور کرتے ہيں۔ ماہرينِ ارضيات کہتے ہيں کہ ہماری زمين تہہ در تہہ چٹانوں پر مشتمل ہے۔ زمين کی بالائی سطح اس کا پوست ہے جسے قشر Crust کہتے ہيں۔ اس کی گہرائی 35 سے 70 کلوميٹر ہے اور سمندر ميں يہ گہرائی 5 سے 10 کلوميٹر ہوجاتی ہے۔ اس کے نيچے دوسری تہہ زمين کا غلاف يا Mantle کہلاتی ہے۔ يہ مينٹل 2 ہزار نو سو کلوميٹر گہرا ہے اور دو حصوں پر مشتمل ہے۔ اوپری حصّہ کرئہ جامد Lithosphere اور زيريں حصّہ کرئہ مائعی Asthenophere کہلاتا ہے اس کے بعد زمين کی آخری پرت زمين کا مرکز یا بطون Core ہے جو ساڑھے تين ہزار کلوميٹر گہرا ہے اور پگھلے ہوئے لاوے ميگما Magma پر مشتمل ہے۔