"عدی بن حاتم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:شخصیات
سطر 1:
حضرت عدی بن حاتم ({{ع}}عدي بن حاتم الطائي {{ف}}) صحابیِ رسول {{درود}} تھے۔ مشہور سخی حاتم طائی بے بیٹے اور قبیلہ طے کے سردار تھے۔ حضور {{درود}} کے اخلاقِ کریمہ کی بدولت 9ھ میں اسلام لائے۔ شام کے اسلامی لشکروں میں شامل رہے اور عراق کی فتح میں شامل تھے اور بعد میں جنگِ جمل اور جنگِ صفین میں بھی حضرت علی کی جانب سے شرکت کی۔
[[جنگ یرموک]] میں ساٹھ ہزار رومی افواج کے مقابلے میں حضرت خالد بن ولید نے صرف ساٹھ مسلمانوں کو منتخب کر کے کھڑا کیا اور جنگ جیتی۔ ان ساٹھ افراد میں حضرت عدی بن حاتم بھی شامل تھے۔ بعض روایات کے مطابق نصف رمضان 66ھ میں وفات پائی۔
 
[[زمرہ:نو مسلمین]]
 
[[زمرہ:تاریخ اسلام]]