"قدیم سنگی دور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{ٹ}}پالیول{{زیر}}تھ{{زیر}}ک{{ن}} (انگریزی: Paleolithic) یا قدیم سنگی یا قدیم زمانہ پتھر، زمانہ قدیم جب تاریخ لکھنے کا رواج (prehistoric) نہ تھا کے اس دور کو کہتے ہیں جب انسان نے پتھر سے اوزار بنانے سیکھ لیے تھے۔ یہ دور زمین پر بنی نوع انسان کے ادوار میں سے لمبا ترین دور تصور کیا جاتا ہے، جو شاید پچیس لاکھ سال پہلے سے (جب انسان نے پتھر سے اوزار بنا کر انکو اپنی ضرورت کے لیے استعمال کرنا سیکھا) سے لے کر دس ہزار قبل مسیح (جب انسان نے [[زراعت]] کے ذریعے اپنی ضروریات پوری کرنا سیکھا) تک پھیلا ہوا ہے۔
 
پالیولیتھک یا قدیم پتھر کا زمانہ کے لیے یہ اصطلاح جوہن لوبک نے 1865ء میں استعمال کی جو دو یونانی الفاظ پالیوس ("παλαιός", "paleos") یعنی قدیم یا بوڑھا اور لتھوس ("λίθος", "lithos") یعنی پتھر کے مجموعہ سے بنا ہے۔ پالیولیتھک عہد [[میزولتھک]] عہد کے آغاز سے ختم ہوتا ہے۔