"فقیراللہ بکوٹی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:1921ء کی اموات بجانب زمرہ:1921ء کی وفیات
سطر 5:
==وطن اور قبیلہ==
حضرت مولانا میاں پیر فقیراللہ بکوٹی عثمانی کا تعلق خاندان [[خلافت امویہ|بنو امیہ]] سے ہے اور ان کے آباء و اجداد خاکی [[مانسہرہ]] سے تعلق رکھتے تھے۔حضرت پیر فقیراللہ بکوٹی عثمانی کے سوانح نگار محمد عبیداللہ علوی اپنی کتاب '''سیرت پیر بکوٹی اور کوہسار میں روحانیات کے ارتقاء''' میں رقم طراز ہیں کہ حضرت مولانا میاں پیر فقیراللہ بکوٹی عثمانی کے والدین خاکی سے ترک سکونت کر کے [[آزادکشمیر]] کے علاقے چھپڑیاں نزد پجہ شریف آباد ہو گئے تھے۔ یہاں ہی انہوں نے سلسلہ تبلیغ و تدریس شروع کیا، ایک مسجد بھی قائم کی مگر حضرت مولانا میاں پیر فقیراللہ بکوٹی عثمانی بچپن میں ہی یتیم ہو گئے اور ان کی ابتدائی پرورش [[پجہ شریف]] کے قاضیوں نے کی جہاں ان کی دو بہنیں بیاہی ہوئی تھیں۔
 
[[زمرہ:1800ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:بھارتی مذہبی رہنما]]
 
[[زمرہ:بھارتی صوفیاء]]