"قواعد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: قواعد لفظ قاعدہ سے نکلا ہے جس کا مطلب ’’ترتیب و نظام دینا‘‘ ہے۔ قواعد یا گرامر ، کسی بھی زبان کو ب...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 10:58، 4 اپریل 2014ء

قواعد لفظ قاعدہ سے نکلا ہے جس کا مطلب ’’ترتیب و نظام دینا‘‘ ہے۔ قواعد یا گرامر ، کسی بھی زبان کو بولنے کے انداز و چال گفتگو کو ادا کرنے کا طریقہ ہوتا ہے۔قواعد ہمیں یہ بتاتا ہے کہ ایک زبان کو کس طرح بولا جائے یعنی کس طرح اور کہاں کہاں کون کونسے الفاظوں کا استعمال کیا جائے۔
مختصر یہ کہ ان قاعدوں اور اصولوں کا مجموعہ جو ہمیں ایک زبان کی مرتبت بتاتی ہے۔