"عبد الرحمٰن الداخل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 27:
عبدالرحمن کا طویل دور حکومت عرب اور بربر باشندوں کی بغاوتوں کیخلاف جدوجہد کرتے گذرا جن کی اکثریت آزادی چاہتی تھی۔ 763ء میں عبدالرحمن نے اپنے دارالحکومت کے قریب بھی ان باغیوں سے جنگ لڑی جو عباسیوں کی حمایت کررہے تھی۔ اس نے فیصلہ کن فتح حاصل کی ۔ آخری سالوں میں عبدالرحمن نے کئی محلاتی سازشوں کو بھی کچلا۔ اس نے فن تعمیر کے نادر شاہکار [[جامع مسجد قرطبہ|مسجد قرطبہ]] کی بنیاد رکھی جس کی تعمیر اس کے بیٹے اور جانشیں [[ہشام اول]] کے دور میں بھی جاری رہی۔ اس نے جس حکومت کو قائم کیا وہ 1031ء تک ہسپانیہ پر حکومت کرتی رہی۔
 
[[زمرہ:788ء کی وفیات]]
[[زمرہ:731ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:تاریخ اسلام]]