"پطرس اعظم" کے نسخوں کے درمیان فرق

42 بائٹ کا اضافہ ،  7 سال پہلے
م
پیٹر نے [[1703ء]] میں [[سینٹ پیٹرز برگ]] کی بنیاد رکھی۔ [[1722ء]] میں [[ایران]] سے جنگ ہوئی جس میں پیٹر کو کامیابی حاصل ہوئی۔ روس میں معاشرتی اور تعلیمی اصلاحات رائج کیں اور فوج اور بحریہ کی از سرنو تنظیم کی۔ [[سائنس]] اور [[فنون لطیفہ]] کی بھی ہمت افزائی کی اور روس کے لوگوں کو مغربی تہذیب سے روشناس کیا۔ ایک دہقان عورت سے شادی کی جو پیٹر کی وفات پر [[کیتھرین اول]] کے لقب سے تخت پر بیٹھی۔
 
[[زمرہ:1672ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:روسی مؤجد]]
[[زمرہ:روسی شہنشاہ]]