"آذری" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + 6 زمرہ |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1:
آذری (Azərbaijanca:Azərbaycan Türkləri ) [[آذربائیجان]] کے باشندوں کو کہا جاتا ہے جو زیادہ تر [[آذربائیجان]] اور [[ایران]] میں آباد ہیں۔ 1905ء میں آرمینیا میں بھی موجود تھے مگر 1905ء سے لے کر 1920ء تک آرمینیائی نسل کے لوگوں نے ان کا قتل عام کیا اور لاکھوں کو ملک بدر کردیا۔ چند ہزار جو رہ گئے تھے انہیں [[نکارنوکاراباخ]] کے مسئلہ کی وجہ سے آرمینیا چھوڑنا پڑا چنانچہ اب ان کی تعداد آرمینیا میں نہ ہونے کے برابر ہے۔
{{Commonscat|Azerbaijani people}}
{{سانچہ:یورپی مسلم}}
[[زمرہ:آذربائیجان کے نسلی گروہ]]
|