"لال قلعہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 42 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q45957 پر موجود ہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 16:
}}
 
[[دریائے جمنا]] کے نزدیک واقع لال قلعہ [[مغلیہ سلطنت]] کے سنہری دور کی یادگاریادگارہے ۔اسے سترویں صدی میں [[مغل]] بادشاہ [[شاہجہان]] نے تعمیر کرایا تھا۔ اسی قلعے کے دیوان خاص میں تخت طاؤس واقع ہےجہاں بیٹھ کر مغل بادشاہ ہندوستان کے طول و عرض پر حکومت کرتے تھے۔
 
یہ سلسلہ [[جنگ آزادی ہند 1857ء|1857ء کی جنگ آزادی]] تک جاری رہا جب [[جنگ آزادی ہند 1857ء|غدر]] کے دوران انگریز فوج نے دلی پر اپنے قبضے کے بعد اس وقت کے مغل بادشاہ [[بہادر شاہ ظفر]] کو قلعے سے نکل جانے کا حکم دیا تھا اور انہیں شہر کے جنوب میں واقع قطب مینار کے احاطے میں منتقل کر دیا تھا۔سن اٹھارہ سو ستاون سے لے کر سن انیس سو سینتالیس تک لگل قلعہ برطانوی فوج کے قبضے میں رہا اور اس میں انہوں نے اکثر ہندوستانی قیدیوں کو قید رکھا۔