"خرم سلطان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 21:
 
== اسماء ==
اسے عام طور پر '''خاصکی خرم سلطان''' (Haseki Hürrem Sultan) ([[عثمانی ترک زبان|عثمانی ترکی]]: خاصکی خرم سلطان) یا '''خرم خاصکی سلطان''' کے نام سے جانا جاتا تھا۔ یورپی زبانوں میں اسے '''روکسیلانہ''' (Roxolana), '''روکسیلینہ''' (Roxolena), '''روکسیلین''' (Roxelane) اور '''روزا''' (Rossa) کے ناموں سے جانا جاتا ہے۔ [[ترک زبان|ترکی]] میں [[خرم سلطان|خرم]] (فارسی سے '''خرم''' معنی "خوش") جبکہ عربی میں اسے '''کریمہ''' (عربی: كريمة) کے طور پر بھی جانا جاتا ہے۔ [[روکسیلانہ]] کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اسکے اصل نام کی بجائے اس کے یوکرائنی خاندانی ورثے کے حوالہ سے اسکی عرفیت ہو سکتی ہے۔ جبکہ اسکا پیدائشی نام کے بارے میں اختلاف پایا جاتا ہے جس میں اسکا نام '''الیگزینڈرا لیزووسکا''' (Alexandra Lisowska), '''لا روزا''' (La Rossa) اور '''ایناستاسیا''' (Anastasia) کہا جاتا ہے۔
[[ترک زبان|ترکی]] میں [[خرم سلطان|خرم]] (فارسی سے '''خرم''' معنی "خوش") جبکہ عربی میں اسے '''کریمہ''' (عربی: كريمة) کے طور پر بھی جانا جاتا ہے۔ [[روکسیلانہ]] کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اسکے اصل نام کی بجائے اس کے یوکرائنی خاندانی ورثے کے حوالہ سے اسکی عرفیت ہو سکتی ہے۔ جبکہ اسکا پیدائشی نام کے بارے میں اختلاف پایا جاتا ہے جس میں اسکا نام '''الیگزینڈرا لیزووسکا''' (Alexandra Lisowska), '''لا روزا''' (La Rossa) اور '''ایناستاسیا''' (Anastasia) کہا جاتا ہے۔
 
== حوالہ جات ==