"شعلہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ:تبدیلی سرخ روابط از اردو مترادف Flash point > نقطۂ شرار
سطر 9:
 
کوئیلے اگر ٹھنڈے ہوں تو [[ماچس]] سے آگ نہیں پکڑتے۔ جب ان پر کیراسن تیل چھڑک کر آگ لگاتے ہیں تو کیراسن فوراً آگ پکڑ لیتا ہے جسکی گرمی سے کوئیلے گرم ہو جاتے ہیں اور جل اٹھتے ہیں۔<br />
جلنے کا عمل آکسیجن کے بغیر بھی ممکن ہے۔ اگر [[تارپین]] کے تیل مینمیں ڈوبا ہوا کپڑا [[کلورین]] کے گیس جار میں ڈال کر ڈھکن بند کر دیا جائے تو بھی کپڑا جلتاخودبخود جل رہتااٹھتا ہے کیونکہ یہاں کلورین تکسیدی عامل کا کام انجام دے رہی ہے۔<br />
اگر مائع آکسیجن میں لکڑی یا کوئلے کا ایک ٹکڑا ڈال دیا جائے تو اس میں بھی خودبخود آگ لگ جاتی ہے۔<br />
 
[[میگنیشیئم]] کا تار [[کاربن ڈائی آکسائیڈ]] کے سلنڈر میں نہیں جلایا جا سکتا۔ مگر اگر میگنیشیئم کے تار کو باہر جلا کر پھر کاربن ڈائی آکسائیڈ کے سلنڈر میں ڈال دیا جائے تو یہ بظاہر آکسیجن کی عدم موجودگی میں بھی جلتا نظر آتا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ میگنیشیئم کے جلتے ہوئے تار سے اتنی زیادہ حرارت نکلتی ہے کہ کاربن ڈائی آکسائیڈ کا مالیکیول ٹوٹ جاتا ہے اور اپنی آکسیجن اور کاربن خارج کر دیتا ہے۔ اسی آکسیجن کو استعمال کر کے میگنیشیئم جلتا رہتا ہے جبکہ کاربن سلنڈر کی اندرونی سطح پر کالک بن کر جم جاتا ہے۔<br />
اگر [[آکسی ایسیٹیلین]] ٹارچ کو روشن کرنے کے بعد پانی میں ڈبویا جائے تو یہ پانی کے اندر بھی جلتی رہتی ہے۔