[[برنامجپروگرام|برنامِج]] یا برنامہ <small>(program / programme)</small> کی جاتی ہے۔ بنیادی طور پر برنامجپروگرام سے مراد کسی بھی کام یا ہدایات کو ترتیب سے جاری کرنے کی ہوتی ہے۔ {{ٹ}} '''شمارندیکمپیوٹر برنامـجپروگرام''' {{ن}} <small>(computer program)</small> ایک ایسے برنامجپروگرام یا برنامہ کو کہا جاتا ہے جو کہ {{ٹ}} [[شمارِندہ|شمارندےکمپیوٹر]] {{ن}} کو کام کرنے کے لیۓ ہدایات کی شکل میں فراہم کیا جاتا ہے۔ یہ ہدایات ایک ترتیب وار شکل میں ہوتی ہیں جن پر یکے بعد دیگرے عمل پیرا ہوکر ایک شمارندہکمپیوٹر وہ کام انجام دیتا ہے جو اس سے مطلوب ہو، اسی مرحلہ بہ مرحلہ خصوصیات کی وجہ سے شمارندیکمپیوٹر برنامجپروگرام کو ایک {{ٹ}} [[الخوارزمیہ]] {{ن}} <small>(algorithm)</small> بھی تصور کیا جاسکتا ہے۔