"ویکیپیڈیا:اکثر پوچھے جانے والے سوالات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م نے "ویکیپیڈیا:اکثر پوچھے جانے والے سوالات" کومحفوظ کردیا ([تحریر و ترمیم=غیرمندرج صارفین ممنوع] (غیرمحدود) [منتقل=غیرمندرج صارفین ممنوع] (غی�
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 19:
=== میں کس طرح اپنا صارف کا نام تبدیل کر سکتا ہوں / اپنا کھاتہ حذف کر سکتا ہوں؟ ===
صارف نام حذف '''نہیں''' کیا جا سکتا۔ تاہم آپ اپنا صارف نام تبدیل کر سکتے ہیں۔ جس کے لیے آپ '''[[ویکیپیڈیا:تبدیلی صارف نام|تبدیلی صارف نام]]''' صفحہ پر درخواست دے سکتے ہیں۔
 
=== ویکیپیڈیا پر مضامین کون لکھتا ہے؟ ===
ویکیپیڈیا پر تقریبا تمام مضامین ایک سے زیادہ صارفین کی طرف سے لکھے جاتے ہیں۔ اگر آپ '''تاریخچہ''' پر کلک کریں کو ان تمام صارفین کی فہرست سامنے آئے گی جنہوں نے اس مضمون میں شراکت کی ہے۔