"ویکیپیڈیا:اکثر پوچھے جانے والے سوالات" کے نسخوں کے درمیان فرق

 
=== ویکیپیڈیا پر مضامین کون لکھتا ہے؟ ===
ویکیپیڈیا پر تقریبا تمام مضامین ایک سے زیادہ صارفین کی طرف سے لکھے جاتے ہیں۔ اگر آپ متعلقہ مضمون کے '''تاریخچہ''' پر کلک کریں کو ان تمام صارفین کی فہرست سامنے آئے گی جنہوں نے اس مضمون میں شراکت کی ہے۔
 
 
=== کیا میں طبی، قانونی، مالی، حفاظت، اور دیگر اہم مسائل پر مشورہ کے لئے ویکیپیڈیا پر بھروسہ کر سکتا ہوں؟ ===
ایک لفظ میں، نہیں۔ اگر آپ کو مخصوص مشورہ کی ضرورت ہو تو براہ مہربانی (مثال کے طور پر،، طبی قانونی، مالی یا رسک مینجمنٹ) اس سے متعلقہ پیشہ ور اشخاص سے رابطہ کریں۔
 
|}