"فاماگوستا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 29:
|utc_offset = +2
}}
'''فاماگوستا''' (Famagusta) یا '''[[غازی ماگوسا]] (Gazimağusa) [[قبرص]] کے مشرقی ساحل پر ایک شہر اور فاماگوستا ضلع کا دارالحکومت مقام ہے- یہ نکوسیا کے مشرق میں واقع ہے اور جزیرے کی سب سے گہری بندرگاہ ہے-
== نام ==
قدیم دور میں شہر آرسینو (Arsinoe) کے طور پر جانا جاتا تھا- اسے یونانی زبان میں (Ammochostos) کہا جاتا ہے جس کا مطلب ہے "ریت میں چھپا ہوا"-<br />