"لال مسجد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
reverted: should use neutral viewpoint
سطر 10:
اس دوران لال مسجد اور کچھ جامعہ فریدیہ کے طلباء نے وڈیو دوکانوں کے چکر لگانے شروع کردیئے۔لٹھ بازی کی تربیت شروع ہوگئی اور طالبات نے کمانڈو ایکشن کرکے تین عورتوں اور دو پولیس والوں کو پکڑ لیا۔ حکومت نے اس مرتبہ بھی مسجد اور مدرسے کی جانب سے پیش کردہ شرائط پر سمجھوتہ کرلیا۔اس سے مزید حوصلے بڑھے اور پھر نہ صرف شرعی عدالت قائم ہوگئی ہے بلکہ حکومت اور لوگوں کو تائب ہونے اور نفاز شریعت کا بھی الٹی میٹم مل گیا۔
لال مسجد کے طالبان نے کئی بار لوگوں کو یرغمال بنایا ہے۔ بی بی سی کے مطابق 18 مئی 2007 کو انھوں نے چار پولیس والوں کو قابو کر کے لال مسجد میں بند کر دیا۔ حکومت اس مسئلہ پر بظاہر بے بس نظر آتی ہے جس سے پتہ چلتا ہے کہ شاید یہ ایک ڈرامہ ہے۔ <ref> [http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/story/2007/05/070519_lalmasjid_update_ns.shtml بی بی سی اردو] </ref>
23 جون 2007ء کو لال مسجد اور جامعہ حفصہ کے طلبا اور طالبات نے کچھ چینیوں کو بھی اغوا کیا۔ ان پر الزام لگایا کہ وہ فحاشی پھیلاتے تھے۔تھے اور یہ الزامات ثابت بحی ہوگیے ہیں اہل محلہ کی گواہی سے۔ انہوں نے چینی لوگوں کو مارا پیٹا اور اغوا کر کے لال مسجد کے اندر لے گئے۔ کیونکہ وہ جسم فروشی کے مکروہ کاروبارمیں مبتالا تحا قابلِ غور بات یہ ہے کہ یہ اغوا اور تشدد صوبہ سرحد کے آفتاب احمد خان شیرپاؤ کے چین کے انتہائی اہم نوعیت کے دورے سے عین ایک دن پہلے کیا گیا۔<ref>[http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/story/2007/06/070623_lalmosque_chinese.shtml بی بی سی اردو] </ref>
 
== تصادم==