"کوہ اطلس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م The file Image:Atlas-Mountains-Labeled-3.jpg has been replaced by Image:Atlas-Mountains-Labeled-2.jpg by administrator commons:User:Cecil: ''Was in category "Duplicate", exact duplicate''. ''Translate me!''
سطر 1:
[[تصویر:Atlas-Mountains-Labeled-32.jpg|thumb|شمالی افریقہ کا نقشہ، کوہ اطلس واضح ہیں]]
 
اطلس شمال مغربی [[افریقہ]] کا ایک پہاڑی سلسلہ ہے جو [[مراکش]]، [[الجزائر]] اور [[تیونس]] کے درمیان 2400 کلومیٹر پر پھیلا ہوا ہے۔ اس سلسلے کی بلند ترین چوٹی جنوب مغربی مراکش کی [[جبل توبقال]] ہے جس کی بلندی 4167 میٹر ہے۔ یہ پہاڑی سلسلہ [[بحیرہ روم]] اور [[بحر اوقیانوس]] کو [[صحرائے اعظم]] سے جدا کرتا ہے۔