"باب وولمر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 39:
== پاکستانی کوچ ==
 
[[Image:Woolmer.jpg|framepx|thumb|left|باب وولمر بحیثیت پاکستانی کوچ]]انہیں سال 2005 میں [[پاکستان کرکٹ ٹیم| پاکستانی کرکٹ ٹیم]] کا کوچ مقرر کیا گیا اور 2007 کے ورلڈ کپ کے ابتدائی مرحلے میں ہی پاکستانی ٹیم کی پہلے ویسٹ انڈیز اور پھر آئر لینڈ جیسی نوآموز ٹیم کے ہاتھوں شکست پر ان کے مستعفی ہونے کی نوبت ہی نہ آئی۔
کوچنگ کی جاب کے بارے میں وولمر کا کہنا تھا کہ اس میں سفر بہت کرنا پڑتا ہے اور گھر سے دور ہوٹلوں میں رہنا پڑتا ہے، جس کا صحت پر بڑا اثر پڑتا ہے۔ پاکستانی ٹیم کی کوچنگ کے حوالے سے وہ کہا کرتے تھے ’یہ باقی ٹیموں کی کوچنگ سے مختلف ہے‘۔
سطر 46:
 
بطور کوچ، باب وولمر نے انہتر ایک روزہ میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کی جن میں سے پاکستان نے سینتیس جیتے، انتیس ہارے جبکہ تین میچوں کا کوئی نتیجہ نہیں نکلا۔
 
 
== انتقال ==