"غار حرا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[Image:Cave_Hira.jpg|left|150px|thumb|غارِ حراء]]
[[مکہ]] سے تین میل دور کوہ حراء پہاڑی میں ایک غار۔ جس غار میں آنحضرت {{درود}} پر پہلی وحی نازل ہوئی۔ اسے اب جبل نور کہتے ہیں۔ رسول اللہ {{درود}} [[نبوت]] عطا کیے جانے سے پہلے اس غار میں چلے جاتے اور کئی کئی دن تک خدا کی عبادت میں مصروف رہتے ۔ یہیں ابتدا میں آپ کو خواب میں آئندہ کے واقعات دکھائے جانے لگے۔ جو کچھ آپ خواب میں دیکھتے دن میں حرف بحرف پورا ہو جاتا۔ اسی غار میں آپ کے پاس [[جبرائیل]] خدا کا پیغام لے کر آئے اور آپ کو خدا کا نبی اور رسول ہونے کی بشارت دی۔ اس غار کا طول چار گز اور عرض پونے دو گز ہے۔
 
[[مکہ مکرمہ]] کے قریب واقع پہاڑ [[جبل نور]] میں واقع ایک غار، جہاں پہلی وحی نازل ہوئی۔ یہ غار پہاڑ کی چوٹی پر نہیں بلکہ اس تک پہنچنے کے لیے ساٹھ ستر [[میٹر]] نیچے مغرب کی سمت جانا پڑتا ہے۔ نشیب میں اتر کر راستہ پھر بلندی کی طرف جاتا ہے جہاں غار حرا واقع ہے۔ غار پہاڑ کے اندر نہیں بلکہ اس کے پہلو میں تقریبا{{دوزبر}} خیمے کی شکل میں اور ذرا باہر کو ہٹ کر ہے۔ کم و بیش نصف میٹر موٹے اور پونے دو میٹر تک چوڑے اور تین چار میٹر لمبے چٹانی تختے پہاڑ کے ساتھ اس طرح ٹکے ہوئے ہیں کہ [[متساوی الساقین مثلث]] جیسے منہ والا غار بن گیا ہے جس کا ہر ضلع اڑھائی میٹر لمبا اور قاعدہ تقریبا{{دوزبر}} ایک میٹر ہے۔ غار کی لمبائی سوا دو میٹر ہے اور اس کی اونچائی آگے کو بتدریج کم ہوتی گئی ہے۔ غار کا رخ ایسا ہے کہ سارے دن میں سورج اندر نہیں جھانک سکتا۔
[[Category:اسلامی مقدس مقامات]]
[[نبی کریم {{درود}}]] جب چالیس سال کے ہوئے تو آپ چند روز کی خوراک ساتھ لے کر جبل نور پر آتے اور اس غار میں غور و فکر اور عبادت فرماتے تھے۔ یہیں ایک روز [[جبرائیل]] علیہ السلام امین نمودار ہوئے اور نبی {{درود}} پر سب سے پہلی وحی نازل کی جس کے ذریعے باری تعال{{ا}}ی نے آپ کو نبی آخر الزماں مبعوث کیا۔
 
[[Category:غار]]
[[زمرہ:حج]]