"آمودریا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
'''[[آمو دریا]]''' (Amu Darya) [[وسط ایشیا]] کا سب سے بڑا دریا ہے جبکہ یہ دریائے جیحوں بھی کہلاتا ہے۔ پامیر کے پہاڑوں سے نکلنے والے اس دریا کی کل لمبائی 2400 کلومیٹر (1500 میل) ہے اور یہ [[افغانستان]]، [[تاجکستان]]، [[ترکمانستان]] اور [[ازبکستان]] سے ہوتا ہوا [[بحیرہ ارال]] میں گرتا ہے۔ اس میں پانی کا سالانہ اخراج 55 مکعب کلومیٹر ہے۔
 
اس دریا کو [[افغانستان]] اور تاجکستان،[[تاجکستان]]، [[افغانستان]] اور [[ازبکستان]] اور [[افغانستان]] اور [[ترکمانستان]] کے درمیان سرحد کا قرار دیا گیا ہے۔
 
{{Commonscat|Amu Darya}}