"جزء آخر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
جزء آخر (telo-mere) دراصل [[DNA]] کے [[سالمے]] پر اساسوں (bases) یا دوسرے الفاظ میں [[مرثالثہ|مرثالثات (nucleotides)]] کے تکراری حصے یا جزء ہوتے ہیں جو کہ [[لونجسیمہ|لونجسیمات (chromosomes)]] کے آخری سروں پر پاۓ جاتے ہیں اور اسی وجہ سے ان کو جزء آخر کہا جاتا ہے۔ ان کی جمع اردو میں اجزاء آخر اور انگریزی میں Telomeres اختیار کی جاتی ہے۔