"موہڑہ شریف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[نسبت رسولیؔImageؔImage:NisbatLogo.gif|left|thumb|100px]]موہڑہ شریف "موہڑہ" پنجابی کی پوٹھوہاری بولی میں ایک چھوٹی سی آبادی کے گاؤںکو کہتے ہیں۔ دربار عالیہ موہڑہ شریف ضلع راولپنڈی میں کوہ مری کے قریب واقع ہے۔ دربار عالیہ موہڑہ شریف [[نقشبندیہ مجددیہ قاسمیہ نظیریہ]] [[سلسلئہ طریقت]] کا مرکز ہے۔ سنہ ۱۸۷۸ عیسوی میں [[غوث الامت]] حضرت خواجہ پیر محمد قاسمؒ اپنے مرشد حضرت خواجہ نظام الدین کیانیؒ کے حکم سے یہاں آکر آباد ہوئے اور طالبان حق کی راہ سلوک پر رہبری و راہنمائی کا آغاز کیا۔ سنہ ۱۹۱۲ عیسوی میں حضرت [[غوث الامت]] نے اپنے فرزند اکبر [[غوث المعظم]] حضرت پیر نظیر احمد صاحبؒ کو اپنا ولی عہد و جانشین مقرر فرمایا۔
حضرت [[ غوث المعظم]]ؒ نے تجدید احیائے دین کے کام میں اپنی جانشینی کے لئے اپنے فرزند خورد حضرت [[ہارون الرشید]] مد ظلہ العالی کو چنا۔ ہر سال جون اور نومبر کے مہینوں میں دربار عالیہ موہڑہ شریف میں حضرت پیر نظیر احمد صاحبؒ اور حضرت پیر محمد قاسمؒ کے عرس کی تقریبات منعقد ہوتی ہیں جن میں چہار دانگ عالم سے مخلوق خدا شریک اور فیضیاب ہوتی ہے۔