"کتب خانہ پرگامم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: ==تعارف و تاریخ== یہ ایک عظیم کتب خانہ تھا۔ جس کی بنیاد ایک صاحب ثروت اور مخیر شخصایٹالڈز197ق-م نے ا...
 
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 7:
==تنظیم==
اس کتب خانے میں تصنیف و تالیف کا کام اتنی سرگرمی سے جاری رہا کہ [[بطلیموس]]سوم نے قرطاس مصری کی برآمدروم کے لیے بند کر دی۔ [[کتب خانہ اسکندریہ]]کے قرطاس مصری پر کیٹلاگ کی طرز پر یہاں پر چرمی کاغذ پر ایک مربوط اور جامع کیٹلاگ مرتب کیا گیا تھا۔ اور کتابوں کو علم وار تقسیم کے ذریعے الگ الگ رکھا جاتا تھا۔
جب [[ایٹالس]]سوم نے اپنی سلطنت 133 ق-م میں قیصر روم کے حوالہ کی تو مشہور رومی مورخ[[پلوٹارک]]قیصر روم کے ایک دوست کے حوالہ سے بیان کرتا ہےکہ{{اقتباس|[[انطونی]]نے [[قلوپطرہ]]کو پرگامم کے کتب خانے کے ذخیرے میں سے نوازیا تونوازتو ان کی تعداد دو لاکھ جلدوں پر مشتمل تھی۔}}
 
==عملہ==