"منقوشی ابجد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م املا کی درستگی
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[Image:hiero1.jpg|thumb|ہائروگلفس]]
==تاریخ==
[[فرعون]] کی سرزمین [[مصر]] میں جہاں اہرام اور حنوط ممیوں کا وجود پراسراریت کا باعث ہے وہیں مصریوں کا طرزِ تحریر بھی اپنی مثال آپ ہے۔ اہلِ مصر نے تحریرکا فن 4000 ق م سے بھی پہلے ایجاد کرلیا تھا، ساتھ ہی انہوں نے تحریر کے لیے ایک خاص قسم کا [[کاغذ]] پیپائرسPapyrusپیپرس(Papyrus) ایجاد کیا جو دنیا بھرمیں کاغذ کی پہلی صورت تھی۔
 
==پیپائرسپیپرس==
[[Image:hiero.jpg|thumb|ہائروگلفس زبان کے حروف]]
یہ کاغذ ایک خاص قسم کے پودے پیپائرس سے تیار کیا جاتا تھا، پیپائرس کی شاخوں کی چھالوں کا ریشہ ریشہ کرکے بشکل عمود چکنے فرش یا مستطیل پتھر پر پھیلادیاجاتا پھر ایک قسم کا گوند لگاکر اُس کے اوپر ایک دوسری تہہ عرض میں جما دی جاتی تھی، سوکھ جانے کے بعد لکڑی کے ہتھوڑے یاکسی بھاری چیز سے اس کو ہموار اور چکنا کیا جاتا اسی طرح کاغذ کے ٹکڑوں کو یکے بعد دیگرے جوڑ کر بڑا بڑا پلندہ بنا دیا جاتاتھا۔جس پر مصری سرکنڈے کے قلم اور دھاتی اجزائ، [[رنگ]]، [[گوند]] اور [[پانی]] سے بنی روشنائی سے لکھتے تھے۔تھے۔اس کو [[قرطاس مصری]] بھی کہتے ہیں۔
 
==روزیٹا اسٹون==