"منقوشی ابجد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 5:
==پیپرس==
[[Image:hiero.jpg|thumb|ہائروگلفس زبان کے حروف]]
یہ کاغذ ایک خاص قسم کے پودے[[پیپِرَس]]پودےپیپِرَس (پے + پِرَس) ،جس کو [[قرطاس مصری]] بھی کہتے ہیں اس سے تیار کیا جاتا تھا، [[پیپرس]] کی شاخوں کی چھالوں کا ریشہ ریشہ کرکے بشکل عمود چکنے فرش یا مستطیل پتھر پر پھیلادیاجاتا پھر ایک قسم کا گوند لگاکر اُس کے اوپر ایک دوسری تہہ عرض میں جما دی جاتی تھی، سوکھ جانے کے بعد لکڑی کے ہتھوڑے یاکسی بھاری چیز سے اس کو ہموار اور چکنا کیا جاتا اسی طرح کاغذ کے ٹکڑوں کو یکے بعد دیگرے جوڑ کر بڑا بڑا پلندہ بنا دیا جاتاتھا۔جس پر مصری سرکنڈے کے قلم اور دھاتی اجزائ، [[رنگ]]، [[گوند]] اور [[پانی]] سے بنی روشنائی سے لکھتے تھے۔اس کو [[قرطاس مصری]] بھی کہتے ہیں۔
 
==روزیٹا اسٹون==