"ویکیپیڈیا:پچاس ہزاری جشن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
==تاثراتی پیغامات==
<!-- اس سطر کے نیچے اپنا پیغام مع دستخط درج کریں نیز اپنے پیغام سے قبل کوئی مناسب سا عنوان بھی تجویز فرمائیں۔ -->
==خاور کھوکھر==
اردو کے انسائکلوپیڈیا "وکی " کے ساتھ میرا تعلق شروع سے ہی رہا ہے ۔
 
جہاں دوستوں کے اختلافات دیکھے وہیں سب کی خلوص نیت کے ساتھ لگن اور محنت بھی دیکھ رہا ہوں ۔
مجھے یاد ہے کہ دس ہزار کے ہدف پر بھی ہم نے خوشی منائی تھی ۔ اور آج ہم پانچ گنا زیادہ مواد شائع کر چکے ہیں ۔
اللہ تعالی اپ سب کو اس چیز کا اجر عطا فرمائیں اور اسی طرح لگن سے کام کرنے کی توفیق عطا فرمائیں ۔
ہمارا بھی خون شامل ہے گلشن کی ابیاری میں
 
ہمیں بھی یاد کر لینا ، گلشن میں جب بہار آئے۔
[[صارف:خاور|خاورkhawar]] ([[تبادلۂ خیال صارف:خاور|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/خاور|شراکتیں]])