"ویکیپیڈیا:منتظمین/معیارات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
اضافہ شق
سطر 1:
{{اداری}}
 
اردو وکیپیڈیاویکیپیڈیا کی رکنیت ہر کسی کے لئے عام ہے۔ اگر آپ اردو وکیپیڈیاویکیپیڈیا کے منتظم بننا چاہتے ہیں یا کسی کو منتظمی کے لئے نامزد کرنا چاہتے ہیں تو [[تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:منتظمین|یہاں]] درخواست دیں۔ رائے شماری میں کامیاب ہونے پر یہ اختیار دے دیا جائے گا۔
 
==معیارات برائے نامزدگی==
===تین ماه سے موجود ہو===
منتظمی کے لئے درخواست دہنده یا نامزد صارف کے لئے ضروری ہے کہ درخواست یا نامزدگی سے قبل کم از کم اردو وکیپیڈیاویکیپیڈیا پر تین ماه سے زائد عرصہ سے متحرک ہو، یا رکنیت کو تین ماه گذر چکے ہوں (مؤخر الذکر صورت میں وکیپیڈیاویکیپیڈیا کا تجربہ ہونا لازمی ہے)۔
 
===انتظامی امور میں شریک ہو===
درخواست یا نامزدگی سے قبل اردو وکیپیڈیاویکیپیڈیا کے انتظامی امور (استرجع اور رائے شماری وغیره) میں شریک ره چکا ہو۔
 
===معروفیت===
سطر 15:
===اردو میں ماہر ہو===
درخواست دہنده یا نامزد صارف اردو زبان میں مہارت رکهتا ہو اور دائرة المعارف میں (باستثناء ضرورت) اردو کے علاوه کسی اور زبان میں اظہارِ خیال نہ کرتا ہو۔
 
===وقت نکال سکتا ہو===
نیز منتظم بننے کے بعد روزآنہ کچھ وقت ویکیپیڈیا کے کاموں کے لیے نکال سکتا ہو، ہفتوں اور مہینوں بغیر اطلاع غائب رہنا منتظم کے لیے نامناسب ہے۔
 
==مزید دیکھیے==