"تبادلۂ خیال:کتب خانہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
لائبری کے لئے اردو میں صحیح اصطلاح کیا ہے؟
 
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 2:
 
تو Library کے لئے کیا اصطلاح ہے! [[صارف:Ahmadnisar|Ahmadnisar]] 15:17, 10 اگست 2009 (UTC)
 
نہیں ایسی بات نہیں ہے، لاہبریری کو کتب خانہ ہی کہا جاتا ہے، شروع سے ہی یہ لفظ لاہبریری کے ہم معنی استعمال ہو رہا ہے، پاکستان میں بےشک کچھ کتابیں چھاپنے والے اور بیچنے والے بھی یہ ہی الفاظ اپنی کاروباری نام میں شامل کرتے رہے ہیں، لاہبریری سائنس کی تمام اردو کتب میں لاہبریری کے لیے کتب خانہ کے ہی الفاظ لکھے ہوتے ہیں، میں خود لاہبریری سائنس کا طالب علم ہوں، --عبید رضا 13:20, 24 اپریل 2014 ([[UTC|م ع و]])
واپس "کتب خانہ" پر