"صارف:سمرقندی/ملف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
جیسا کہ ابتداء میں درج کیا گیا کہ ملف اردو کے دیگر الفاظ کی طرح عربی سے اردو میں آیا ہے اور عربی میں قواعد کی رو سے یہ لفظ لف سے نکلا ہے جسکے معنے تہـ یا تہـ کرنے (fold / roll) کے ہوتے ہیں۔ لف کے لفظ کے اسی مفہوم سے استفادہ کرتے ہوۓ عربی میں بھی اور اردو میں بھی متعدد الفاظ اخذ کیۓ جاتے ہیں جن میں سے ایک اھم ترین مثال اردو کے لفظ ----- لـفافـہ ----- کی ہے جو کہ لف سے ہی بنا ہوا لفظ ہے ، اسی طرح ایک اور اردو لفظ ملفوف بھی عربی کے لف سے ہی بنایا گیا لفظ ہے۔
==ملف اور مسل کا موازنہ==
درج ذیل [[جدول]] میں ملف اور مسل کے الفاظ کا موازنہ ترتیبِ عدد بہ عدد درج کیا جارہا ہے۔ اس جدول میں جہاں ------ مدد کیجیۓ! ------ لکھا گیا ہے وہاں قاری و صارف سے درخواست ہے کہ اگر وہ متعلقہ معلومات رکھتے / رکھتی ہیں تو اسکے بارے میں اپنا اظہار خیال کرتے ہوۓ ویکیپیڈیا کے معیار کو مزید بڑھنانے میں اپنا علمی تعاون کرسکیں۔ <br><br>
{| style="border-top:1px solid #bfb6a3; border-right:1px solid #bfb6a3; border-bottom:1px solid #bfb6a3; border-left:1px solid #bfb6a3;" cellpadding="5" cellspacing="0"
|-
سطر 25:
|-
|}
 
==متعلقہ الفاظ کا حصول==
مندرجہ بالا وضاحت کے بعد اب اگر اس بات کا جائزہ لیا جاۓ کہ انگریزی لفظ File سے ملتے جلتے اور کون کون سے الفاظ سائنسی (بطور خاص [[شمارندہ]] کے) مضامین میں بکثرت جگہ پاتے ہیں تو file, folder, filing اور filed جیسے الفاظ فوری طور پر سامنے آتے ہیں۔ درج ذیل میں لفظ ملف (لف) کو ماخذ بنا کر لفافے کی طرح ان الفاظ کا حصول بیان کیا جارہا ہے۔