"یانگون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 51:
}}
 
'''یانگون''' ( [[لاطینی]]: Yangon) جسے '''[[رنگون]]''' بھی کہا جاتا ہے [[میانمار]] کا ایک [[ملین آبادی کا شہر]] جو [[یانگون رگوں]] میں واقع ہے۔ '''یانگون''' [[میانمار|برما]] کا سابقہ درالحکومت اور اہم بندرگاہ ۔ دریائے ایروتی کے دہانے پر آباد ہے۔ اور برما کا سب سے بڑا شہر اور اہم تجارتی اور ثقافتی مرکز ہے۔ یہاں چاول چھڑنے ، لکڑی چیرنے ، تیل صاف کرنے اور جہاز سازی کے کارخانے ہیں۔ آٹھارویں صدی تک یہ ایک چھوٹا سا گاؤں تھا ۔ 1753ء میں برما کا درالسلطنت بنا ۔ 1842 میں انگریزوں کے زیرتسلط رہا ۔ 1930ء کے بھونچال میں نصف سے زیادہ شہر تباہ ہوگیا ۔ [[دوسری جنگ عظیم|جنگ عظیم دوم]] میں جاپانی قبضے کے دوران بھی اسے کافی نقصان پہنچا ۔ [[بہادر شاہ ظفر]] یہیں دفن ہیں۔
{{Commonscat|Yangon}}