"صارف:سمرقندی/ملف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
PLURAL OF FILE ADDED
سطر 29:
مندرجہ بالا وضاحت کے بعد اب اگر اس بات کا جائزہ لیا جاۓ کہ انگریزی لفظ File سے ملتے جلتے اور کون کون سے الفاظ سائنسی (بطور خاص [[شمارندہ]] کے) مضامین میں بکثرت جگہ پاتے ہیں تو file, folder, filing اور filed جیسے الفاظ فوری طور پر سامنے آتے ہیں۔ درج ذیل میں لفظ ملف (لف) کو ماخذ بنا کر لفافے کی طرح ان الفاظ کا حصول بیان کیا جارہا ہے۔
# File = ملف ، جو کہ لف سے م لگا کر لسانی قواعد کے مطابق ایسے ہی بنایا جاتا ہے جیسے اردو میں
# Files = املاف ، یہ جمع اسی طرح بنتی ہے جیسے اردو میں ملک سے املاک اور فلک سے افلاک بنائی جاتی ہے
## لحق سے ملحق
## طابق سے مطابق