"صارف:سمرقندی/ملف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{حذف|اصل تحقیق و تجزیہ پر مبنی ہے اور مصنف کے ذاتی خیالات کی کھلم کھلا نمائندگی کرتا ہے۔ اور وکیپیڈیا کے راہنما اصولوں سے شدت کے ساتھ متصادم ہے۔ علاوہ اذیں کسی بھی دعوی کے ساتھ کوئی مستند یا قابل قبول حوالہ نہیں پیش کیا گیا۔}}
ملف کا لفظ انگریزی file کے متبادل کے طور استعمال کیا جاتا ہے، اس لفظ کی اساس یا اسکا ماخذ اردو کے لاتعداد الفاظ کی طرح [[عربی]] سے آتا ہے۔ یہاں اس بات کی وضاحت نہایت اھم ہے کہ بعض اشاعت شدہ <ref> انگلش ٹو انگلش اینڈ اردو ڈکشنری (انگریزی سے انگریزی اور اردو لغت) </ref> اور [[روۓ خط|روۓ خط (online)]] اردو لغات <ref> [http://urduseek.com/dictionary?efilter=file&R1=English&sCriteria=2 Urduseek]</ref> (پاکستانی مصنف یا اداروں کی) کے مطابق file کا اردو متبادل مسل کو دیا گیا ہے۔ فائل کے لیۓ مسل اور ملف کے الفاظ کا ایک لسانی جائزہ درج ذیل قطعۂ مضمون میں درج کیا جارہا ہے جسکا مقصد درست اور صحتمند معلومات کی فراھمی ہے تاکہ اردو کی بہتری کے لیۓ کسی ایک متفقہ متبادلِ فائل کا انتخاب خالص علمی بنیادوں پر لسانی قواعد کو مدنظر رکھتے ہوۓ کیا جاسکے۔ اس قسم کی معلومات کی فراھمی کی اھمت اپنی جگہ مسلم ہے کہ ہر قاری اس بات سے مکمل [[آگہی]] رکھتا / رکھتی ہے کہ file کا لفظ [[سائنسی]] مضامین میں کس کثرت سے اور کس قدر متنوع مفاہیم میں استعمال ہوتا ہے۔
==ملف کا ماخذ==